ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «البوابة نیوز»،کے مطابق ملک بھر سے 452 قاری ان مقابلوں میں شریک ہیں جنمیں بارہ طالبات بھی شریک ہیں
ان مقابلوں کے کامیاب قاری بین الاقوامی مقابلوں میں موریتانیہ کی نمائندگی کریں گے
وزارت اوقاف کے ڈایریکٹر محمد الامین ولد شیخنا کا کہنا ہے کہ سالانہ مقابلوں میں طلباء اور طالبات شرکت کرتی ہیں اور اس سال عمر کی حد کو بڑھا کر چالیس سال کردیا گیا ہے
قابل ذکر ہے کہ موریتانیہ میں خصوصی قرآنی ٹی وی اورریڈیو چینل بھی شروع کیا گیا ہے۔