ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے الیوم السابع،کے مطابق اس حملے میں ۱۴۷ طلباء ہلاک ہوچکے ہیں۔
پاپ فرانسیس نے ویٹکن کی جانب سے کینیا کے کارڈینال "جان انجو" کے نام پیغام میں اس حملے پر غم اور افسوس کا اظہار کیا۔
سومالیہ کے تکفیری گروپ الشباب نے رات کی تاریکی یونیورسٹی پر دستی بموں سے حملہ کیا اور فایرنگ کی جسمیں ا۴۷ طلباء ہلاک اور درجنوں زخمی ہوچکے ہیں۔
دہشت گرد گروپ نے ہاسٹل پر حملہ کیا اور مسلمان اور غیر مسلم طلباء کو علیحدہ کیا اور پھر غیر مسلم طلباء کو یرغمال بنایا ۔