پہلی بار؛ ایران میں جاری بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں بہترین جج کا انتخاب

IQNA

پہلی بار؛ ایران میں جاری بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں بہترین جج کا انتخاب

12:41 - May 18, 2015
خبر کا کوڈ: 3304894
بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں برترین معنی محور تلاوت ،صوت و لحن، تجوید، وقف و ابتدا، صحت قرائت اور بہترین جج کا اعلان اختتامی تقریب میں ہوگا

ایکنا نیوز- بتیسویں قرآنی مقابلوں میں حفظ اور حسن قرآت کے مقابلوں کے علاوہ دیگر شعبوں میں بھی بعض خصوصی انعامات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے
رپورٹ کے مطابق ان میں سے ایک معنی بخش اور موقع و مناسبت کے حوالے سے بہترین تلاوت کرنے والا قاری کو انعام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے
اس کے علاوہ حسن و قرآت میں  بهترین صوت و ، بهترین تجوید و وقف اور ابتدا کرنے والے کے لیے  انعام  شامل کیا گیا ہے
شعبہ حفظ میں بھی بهترین قرائت کرنے والا حافظ انعام کا مستحق ہوگا
قرآنی مقابلوں کی فنی کمیٹی کے فیصلوں کی روشنی میں پہلی بار بہترین جج کو بھی خصوصی انعام سے نوازا جائے گا۔

3304274

ٹیگس: حفظ ، قرآت ، جج ، انعام
نظرات بینندگان
captcha