کربلاء؛ بین الاقوامی محفل انس باقرآن اور ایرانی قاریوں کی شرکت + تصاویر

IQNA

کربلاء؛ بین الاقوامی محفل انس باقرآن اور ایرانی قاریوں کی شرکت + تصاویر

6:57 - May 27, 2015
خبر کا کوڈ: 3308197
بین الاقوامی گروپ: آستانہ حسینی کے شعبہ دارالقرآن کی جانب سے قرآنی پروگرام منعقد کیا گیا جسمیں معروف ایرانی قراء بھی شریک تھے

ایکنا نیوز- آستانہ حسینی کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بین الاقوامی ثقافتی فیسٹیول بعنوان
«بهار شهادت»  کے ہمراہ قرآنی پروگرام منعقد کیا گیا
حرم مطہر امام حسین(ع) میں منعقدہ اس قرآنی محفل کا آغاز آستانے مقدسہ کے قاری اور موذن حاجی عادل کربلائی کی تلاوت سے ہوا ۔


اس انس باقرآن کی محفل سے خطاب کرتے ہوئے انجمن حافظان اور قراء کے سربراہ علی الخفاجی نے کہا : اس محفل میں عالم اسلام کے معروف قراء شریک ہیں جنمیں ایران کے سید جواد حسینی،کویت کے قاری عبداللہ احمد ابل،لبنان کے قاری عباس شرف الدین اور ایرانی شہر مشھد کے قاری حمید غبان اور دیگر شامل ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ اتوار کے دن بھی آستانے کے قرانی طلباء کے ساتھ حسن قرآت کا پروگرام منعقد کیا گیا ۔

3308113

ٹیگس: قاری ، محفل ، قران ، کربلاء
نظرات بینندگان
captcha