ایکنا نیوز- ریڈیو قرآنی مقابلوں کے ابتدائی مرحلوں میں تین ہزار طالبات اور طلباء کے درمیان مقابلہ ہوا ۔
افتتاحی تقریب میں پارلیمنٹ کے ممبر امور اسلامی کے نمائندے اوردیگر اہم شخصیات شریک تھیں.
رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ ان مقابلوں کا مقصد اسلامی اقدار کا تحفظ ہے اور اس بات کی علامت ہے کہ حکومت این مقابلوں کو اہمیت دیتی ہے
رپورٹ کے مطابق تین ہزار امیدواروں میں ۶۳ افراد فائنل راونڈ میں پہنچ جائیں گے اور رمضان المبارک میں فائنل مقابلہ منعقد ہوگا جسمیں پہلی تین پوزیشن کے انتخاب کے بعد انکو انعام دیا جائے گا۔