ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «The Peninsula»، کے مطابق «KT Bank AG» جو مکمل اسلامی بینک ہے فرینکفرٹ میں اسکا افتتاح کیا گیا
کویت بینک سے ایفلیٹیڈ اسلامی بینک کا مقصد جرمنی میں مسلمان سرمایہ کاروں کو جذب کرنا ہے کیونکہ جرمنی میں اس وقت چار ملین کے لگ بھگ مسلمان آباد ہیں جو فرانس کے بعد یورپ میں مسلمانوں کی دوسری بڑی آبادی ہے۔
برطانیہ میں اس وقت پانچ اسلامی بینک موجود ہیں جنمیں اکثر شئیر کویتی سرمایہ کاروں کی ہیں
کویت ترک سرمایہ کاروں کے تعاون اور کوششوں سے ہی جرمنی میں اسلامی بینک کا افتتاح کیا گیا ہے۔