ایکنا نیوز- مرکز آل یاسین کے تعاون سے ایام شہادت امام کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد کی گئی جسمیں قرآن کی تلاوت کے علاوہ سیرت امام بیان کیے گئے۔
مجلس پانچ بجے شروع اور رات نو بجے اختتام پذیر ہوئی
نماز با جماعت، عزاداری شهادت امام صادق(ع)، ترتیل، ترجمه و تفسیر قرآن ، روخوانی، تجوید و ترجمه کے درس پروگرام میں شامل تھے۔
25 شوال بروز منگل شهادت امام جعفر صادق(ع) کا دن ہے۔