پاکستان ؛ عید قربان کے حوالے سے خانوادہ شہداء میں جانور تقسیم

IQNA

پاکستان ؛ عید قربان کے حوالے سے خانوادہ شہداء میں جانور تقسیم

5:51 - September 25, 2015
خبر کا کوڈ: 3367133
بین الاقوامی گروپ: ہرسال عید کے موقع پر خانوادہ شہداء میں قربانی کے جانور تقسیم کرنے کی تقریب منعقد کی جاتی ہے

ایکنا نیوز- شہید فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی پاکستان کے مختلف خانوادہ شہدا میں قربانی کے جانور مختلف شہروں میں تقسیم کیے گیے .
شہید فاونڈیشن کی جانب سے مختلف شعبوں میں خانوادہ شہداء کی کفالت پر توجہ کے علاوہ خوشی کے موقع پر انہیں خوشیوں میں شریک کرنے کے لیے مختلف تقریبات منعقد کی جاتی ہیں۔


اس حوالے سے عید الاضحی کے موقع پر قبل از عید مختلف شہروں میں شہداء کے بچوں میں قربانی کے جانور تقسیم کیے گیے ۔ ان تقریبات میں بچوں نے خوشی کا اظھار کیا اور خانوادہ شہداء نے شہید فاونڈیشن کی کوششوں کو سراہا۔

 

نظرات بینندگان
captcha