ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «الیوم السابع» کے مطابق جامعہ الازھر کے «رواق القرآن» ہال میں علمی قرآنی نشستوں کا اہتمام کیا جارہا ہے ۔
ان نشتسوں میں حفظ قرآن، تلاوت کے اصول، ادائیگی اور علم قرآت کے قوانین اور اصول سیکھائے جائیں گے.
قرآنی علمی نشستیں «رواق القرآن» میں جامعہ الازھر کی مسجد کے سرپرست «محمد مهنا» کی زیر نگرانی اور شیخ طیب کی نظارت میں منعقد ہوں گی۔