آیت‌الله مدرسی: شیخ نمر کو پھانسی کا فیصلہ بچگانہ ہے

IQNA

آیت‌الله مدرسی: شیخ نمر کو پھانسی کا فیصلہ بچگانہ ہے

14:27 - October 31, 2015
خبر کا کوڈ: 3422819
بین الاقوامی گروپ: : عراق کے نامور مرجع تقلیدآیت‌الله سیدمحمد تقی مدرسی نے شیخ نمر کی پھانسی کی سزا کو غیرمنطقی قرار دیا

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «السومریه نیوز»،کے مطابق عراق کے نامور مرجع تقلیدآیت‌الله سیدمحمد تقی مدرسی نے شیخ نمرکی سزا کو غیر منقی قرار دیتے ہوئے کہا ایسے اقدامات سے کسی کو ڈرایا نہیں جاسکتا اور بالخصوص شیعہ قوم کی تاریخ تو ان واقعات سے لبریز ہے
انکا کہنا تھا کہ اس طرح کے فیصلوں سے حکمران اپنی ملت اور قوم کو تباہی کے دہانے پر لے جاتے ہیں.
انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس فیصلے کو عاقلانہ انداز میں دیکھنا چاہیے.
آیت اللہ شیخ نمر کو پھانسی کی سزا سنائی جاچکی ہے اور اب آخری مرحلے میں اسکو صدر مملکت کی تصدیق کے لیے بھیجوایا جارہا ہے.

آیت‌الله شیخ نمر کو چار سل قبل عوامی حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کے جرم میں بغاوت کا مقدمہ چلا کر گرفتار کیا گیا تھا.

3421645

نظرات بینندگان
captcha