ایکنا نیوز- روسی صدر ولادی میرپیوٹن آج ایران کے دورے پر پہنچنے کے بعد سب سے پہلے رہبر انقلاب سے ملاقات کی اور مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا۔
تفصیلی خبر جلد شایع کی جائے گی۔