ایکنا نیوز-
اینا نیوز کے مطابق اسلامو فوبیا میں پیش پیش«نیو ساوتھ ویلز» کونسل کے رکن فریڈ
نایل کو اسلام مخالف موقف پر آسٹریلیا کا ڈونالڈ ٹرامپ قرار دیا جارہا ہے.
امریکن صدارتی امیدوار کے نقش قدم پر چلنے والے فریڈنایل آسٹریلیا میں مساجد کی
تعمیر کے سخت مخالف ہے اور انکا کہنا ہے کہ مسجدوں کی تعمیر روک کر عوام میں خوف و
ہراس اور سیکورٹی خطرات کو کم کیا جاسکتا ہے.