بین الاقوامی گروپ: استنبول کی مسجد سلطان احمد کے قریب دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے
ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے shamlnews، کے مطابق داعش سے وابستہ دہشت گرد تنظیم نے استنبول دھماکہ جسمیں
پندرہ افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوگئے
تھے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے.
رپورٹ کے مطابق استنبول کے مرکزی سیاحتی مرکز کے قریب دھماکہ کا ٹارگٹ ایک فوجی
گاڑی تھا.
ترکی کو داخلی اور خارجی سطح پر سخت چیلنجیز کا سامنا ہے ۔