اتوار کا جاری بیان کے مطابق وفد میں مولانا محمد امجد خان ،مو لا نا راشد محمود سومرو ،مو لا نا عطاء اللہ شہاب ،سید فاروق ندیم شاہ ،قاری محمدعثمان ،مفتی عبد السلام،عبد الرحمن صدر اور دیگر شامل تھے، وفدنے میں مسجد نبوی کے خطیب کو پا کستان کے دورے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کر لی ہے ۔
خطیب وامام الشیخ محمد صالح ابوالبدیر نے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پا کستان تو ہمارا دوسرا وطن اور گھر ہے، مسجد نبوی کے امام نے کہا کہ سعودی عرب کے رہنے والوں کو پا کستان کی قوم سے بے حد پیار ہے ۔