سعودی عرب؛ قطیف میں شیخ نمرکے چهلم کی تقریب

IQNA

سعودی عرب؛ قطیف میں شیخ نمرکے چهلم کی تقریب

7:52 - February 13, 2016
خبر کا کوڈ: 3500287
بین الاقوامی گروپ: شیخ نمر کی پھانسی کے چالیس دن گذرنے پر قطیف میں چہلم کی تقریب منعقد کی گئی

ایکنا نیوز- پریس ٹی وی کے مطابق چہلم تقریب جمعرات کے دن منائی گیی جسمیں بڑی تعداد میں قطیف کے عوام شریک ہوئے

تقریب میں شریک لوگوں نے آل سعود مخالف نعرے لگائے،بحرین میں بھی اس دن کے حوالے سے مظاہرے منعقد ہوئے.


«شفقنا» نیوز کے مطابق سعودی عرب کےشیعہ نشین علاقوں میں مظاہروں میں عوام شہدا کی تصاویر اٹھا کر آل سعود سے نفرت کا اظھار کررہے تھے

مظاہرین دیگر شیعہ قیدیوں کی آزادی کا بھی مطالبہ کررہے تھے

بحرین میں مظاہرے میں شیخ نمر کے اقوال پر مبنی پلے کارڑ اٹھانے کے علاوہ انقلاب بحرین کی برسی کی مناسبت سے بھی نعرے لگائے گئے۔


3474935

نظرات بینندگان
captcha