بین الاقوامی گروپ: مختلف ممالک میں مقابلوں کے لیے سلیکشن مرحله مارچ میں منعقد هورها هے
ایکنا نیوز- اطلاع رساں اداه «لیبانون فائلز» کے مطابق لبنانی دارالفتوی کے اعلامیے میں کها گیا هے که مختلف ممالک میں حفظ مقابلوں کے لیے لبنانی امیدواروں کا سلیکشن مرحله مارچ کو منعقد هوگا.