انڈیا میں بین الاقوامی قرآنی فیسٹیول

IQNA

انڈیا میں بین الاقوامی قرآنی فیسٹیول

6:20 - April 04, 2016
خبر کا کوڈ: 3500533
بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی قرآنی فیسٹیول «قرآن مجید کی اجتماعی اور معنوی تعلیمات عصر حاضر میں» کے عنوان سے علی گڑھ اسلامی یونیورسٹی میں منعقد ہورہا ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ویب سایٹ «amu»،کے مطابق دو روزہ بین الاقوامی قرآنی فیسٹیول آج سے علی گڑھ یونیورسٹی کے قرانی مطالعاتی مرکز کے تعاون سے شروع ہورہا ہے

پروفیسر اختر الوصی آج افتتاحی لیکچر دیں گے۔

قرآن کریم میں حقوقی امور، حضرت محمد(ص) اور انکے حقیقی پیروکاروں کا اسپر عمل اور دیگر اجتماعی مسایل کے حوالے سے اظھار خیال کیے جائیں گے۔


انڈیا اور دیگر ممالک کی یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور دیگر دانشور مختلف قرآنی موضوعات پر لیکچر بھی پیش کریں گے

3485463

نظرات بینندگان
captcha