ایکنا نیوز- اطلاع رساں ویب سایٹ «amu»،کے مطابق دو روزہ بین الاقوامی قرآنی فیسٹیول آج سے علی گڑھ یونیورسٹی کے قرانی مطالعاتی مرکز کے تعاون سے شروع ہورہا ہے
پروفیسر اختر الوصی آج افتتاحی لیکچر دیں گے۔
قرآن کریم میں حقوقی امور، حضرت محمد(ص) اور انکے حقیقی پیروکاروں کا اسپر عمل اور دیگر اجتماعی مسایل کے حوالے سے اظھار خیال کیے جائیں گے۔
انڈیا اور دیگر ممالک کی یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور دیگر دانشور مختلف قرآنی موضوعات پر لیکچر بھی پیش کریں گے