ایکنا نیوز- بحرین کے روزنامه «الوسط» کے مطابق سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنایا گیا ہے اور واقعے میں داعش کے تین خودکش حملہ آورں کی گرفتاری کی اطلاعات ملی ہیں۔
سیکورٹی زرا ئع کے مطابق خفیہ اطلاع پرکامیاب کارروائی میں داعشی عناصر حملے سے قبل دھر لیے گیے ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ زمینی راستوں سے کویت
میں داخل ہونے والے ان افراد کو بارودی مواد سمیت گرفتار کیا گیا ہے۔