ایکنا نیوز- اطلاع رساں نیوز ویب سایٹ «alkhaleej.ae» کے مطابق د بئی شہر کے ثقافتی مرکز«جمعه الماجد» کے تعاون سے قدیم قرآنی نسخوں کی نمایش منعقد کی گئی ہے
قرآنی نسخوں کی نمایش «علوم قرآنی»، «رسمالخط مصحف»، «تعداد آیات قرآن» اور «وقف و ابتدا» کے موضوعات پر منعقد کی گئی ہے
کتابوں کے نسخے میں «طيبة النشر في قراءات العشر»(به قلم ابن الجزری، ۷۵۱ هـ - ۸۳۳ هجری قمری) و «الشاطبیة»(به قلم امام القراء ابومحمد قاسم بن فیره شاطبى از علمای قرن ششم هجری) وغیرہ قابل ذکر ہیں
افتتاحی تقریب میں «جمعه الماجد» ثقافتی مرکز کے سربراہ «شیخه المطیری» نے کویت کے وزیراعظم کے مشیر خاص «صباح خالد الصباح»، کو تحفے میں پیش کیا۔
دبیی کے ثقافتی مرکز «جمعة الماجد» کی جانب سے«الوقف و الابتداء» مصنف «ابوجعفر الکوفی الضریر» کتاب «الإيجاز في معرفة ما في القرآن من منسوخ وناسخ» تحریر«محمد بن برکات المصری» اور کتاب «سنا النّيِّرَيْن سنا النّيِّرَيْن» مصنف «عبدالغنی بن شاکر بن محمد السادات» کی کتابیں نمایش میں شامل ہیں ۔
کویت کے ساتویں قرآنی مقابلے بعنوان " کویت ایوارڈ" اگلے دن اختتام پذیر ہوں گے جسمیں کویت کے امیر «صباح احمد جابر الصباح»،خصوصی طور پر شرکت کریںگے۔
د بئی ثقافتی مرکز «جمعه الماجد» کی لایبریری میں پانچ لاکھ کتابیں موجود ہیں جنمیں سے پچاس ہزار قدیم خطی نسخوں پر مشتمل ہیں۔
3489353