جشن ولادت امام علی(ع) ملایشیاء میں

IQNA

جشن ولادت امام علی(ع) ملایشیاء میں

12:31 - April 19, 2016
خبر کا کوڈ: 3500621
بین الاقوامی گروپ: ولادت امیرالمؤمنین حضرت علی(ع) کی مناسبت سے جمعرت کو ایرانی ثقافتی مرکز میں جشن میلاد منعقد کیا جارہا ہے

ایکنا نیوز- تیرہ رجب المرجب یوم ولادت امام اول حضرت امام علی(ع) اور " فادر ڈے" کی مناسبت سے ایرانی ثقافتی سنٹر میں جمعرات کو بعد از نماز مغربین جشن ولادت کا اہتمام کیا گیا ہے

ایرانی ثقافتی مرکز نے تمام ایرانی اور دیگر خواہشمندوں کو جشن میلاد میں شرکت کی دعوت دی ہے۔


قابل ذکر ہے کہ خلیج فارس نیشنل ڈے کی مناسبت سے اس مرکز کے تعاون سے شطرنج کا مقابلہ بھی منعقد کیا جائے گا۔


گذشتہ سال بھی اس مرکز کی جانب سے اس دن میں فوتسال کا مقابلہ منعقد کیا گیا تھا جسمیں ملایشیا،ایران ،افغانستان اور بعض عرب ممالک کی ٹیمیں شریک تھیں۔


3490132
نظرات بینندگان
captcha