ایکنا نیوز- پریس ٹی وی کے مطابق برطانیہ میں انسانی حقوق کے ایک گروپ کی جانب سے سوشل میڈیا پر مہم کے زریعے سے نایجیرین لیڈر کی آزادی کا مطالبہ کیاجا رہا ہے۔
شیعہ لیڈر شیخ زکزاکی بغیر کسی جرم کی
قید و بند کی صعوبتیں برداشت کررہے ہیں۔
سینکڑوں شیعوں کے قتل عام کے باوجود نایجیریا میں اب تک شیعوں کو شدید
خطرات درپیش ہیں۔
سوشل ورکرز اور انسانی حقوق کے اراکین امیدوار ہیں کہ سوشل میڈیا پر
مہم سے شیخ زکزاکی کی رہائی اور عالمی توجہ مبذول کرانے میں انہیں کامیابی ملے گی
۔