ملایشین قاریوں کے ناموں کا اعلان

IQNA

ملایشین قاریوں کے ناموں کا اعلان

7:42 - April 23, 2016
خبر کا کوڈ: 3500646
بین الاقوامی گروپ: اسلامی ڈیولپمنٹ آرگنایزیشن(جاکیم) کے مطابق ملایشیا کے نما ئندے کے ناموں کا اعلان ہوچکا ہے

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت اور تعلقات اسلامی ویب سایٹ کے مطابق اسلامی ڈیولپمنٹ آرگنایزیشن(جاکیم) کے مطابق «وان فخرالراضی بن وان محمد» اور «محمد عمران بن زوالزمرین»، ایران میں ہونے والے مقابلوں میں ملایشیا کی نمایندگی کریں گے۔


ایران- ملایشیاء مشترکہ منعقد ہونے والا مقابلہ عالم اسلام کے اہم قرآنی مقابلوں میں شمار ہوتا ہے اور عالم اسلام کے بہترین قراء ان مقابلوں میں شرکت کرتے ہیں۔


ایران بھی ملایشیا کے مقابلوں میں ہمیشہ شرکت کرتا ہے اور گذشتہ سال مرحوم محسن حاج‌حسنی‌کارگرنو سال کے بعد مقام اول حاصل کرنے میں کامیاب رہا تھا جو اسی سال حج میں حادثہ منا میں درجہ شہادت پر فایز ہوگئے تھے۔


3490891

نظرات بینندگان
captcha