میانمار؛ روہنگیا مسلمانوں کے کیمپ میں آتش زدگی

IQNA

میانمار؛ روہنگیا مسلمانوں کے کیمپ میں آتش زدگی

7:44 - May 04, 2016
خبر کا کوڈ: 3500715
بین الاقوامی گروپ: میانمار میں مسلمان پناہ گزینوں کے کیمپ میں آگ لگنے سے ۵۶ کیمپ جل کر خاکستر ہو گئے ہیں

ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی «آناتولی» کے مطابق صوبہ راخین میں مسلمان پناہ گزینوں کے کیمپوں کو آگ لگنے کے بعد عارضی طور پر خالی کرانے کی ہدایت کی گئی ہے.


پولیس کے مطابق آگ لگنے کی وجہ سے کیمپوں میں بنائے گیے ۵۶ لکڑی کے گھر کل کر نابود ہوگیے ہیں اور واقعے کی وجہ سے دس ہزار لوگ متاثر ہو گئے ہیں ۔


البتہ آتش زدگی میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔

3494626

نظرات بینندگان
captcha