ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «دنیا الوطن» کے مطابق رمضان المبارک کے حوالوں سے قرآنی مقابلوں میں حفظ ، حسن قرآت اور احادیث کا مقابلہ شامل ہے
مکمل حفظ، پندرے پارے، دس اور پانچ پاروں کے علاوہ تفیسر جاننا ضروری
ہے جبکہ شرکت کے لیے تیس سال سے کم عمر ہونا بھی لازمی قرار دیا گیا ہے
احادیث مقابلوں تین سو ، دوسو اور ایک سو حدیث کیٹگریز شامل ہیں
دارلقرآن وسنت مرکز کے ڈایریکٹر «اسماعیل عامر» کے مطابق مقابلوں میں شرکت کے لیے رجسٹریشن کا
عمل شروع ہوچکا ہے
مقابلوں میں مختلف درج زیل قرآنی قرآت و روایات کا مدنظر رکھنا ضروری
ہے ۔
قرّاء سبعه:
۱.
ابن عامر: عبد اللّه بن عامر يحصبى(متوفاى ۱۱۸ق) قارى شام.
۲.
ابن كثير: عبد اللّه بن كثير دارمى(متوفاى ۱۲۰ق) قارى مكه.
۳.
عاصم: عاصم بن ابى النجود اسدى(متوفاى ۱۲۸ق) قارى كوفه.
۴.
ابو عمرو: زبّان ابو عمرو بن علاء مازنى؛(متوفاى ۱۵۴ق) قارى بصره.
۵.
حمزه: حمزة بن حبيب زيّات(متوفاى ۱۵۶ق) قارى كوفه.
۶.
نافع: نافع بن عبد الرحمان الليثى(متوفاى ۱۶۹ق) قارى مدينه
. ۷. كسائى: على بن حمزه(متوفاى ۱۸۹) قارى كوفه
3496756