ایکنا نیوز- گذشتہ روز اسلامی اور ثقافتی اہل بیت(ع) جینیوا میں شام ساڑھے چھ بجے جشن کا آغاز ہوا جسمیں کافی تعداد میں عاشقان اہل بیت شریک تھے۔
اسلامی مرکز کے مطابق پروگرام سے حجتالاسلام والمسلمین سیدحسن عباس رضوی نے خطاب کیا جبکہ ولادت امام حسین، امام زینالعابدین اور حضرت ابوالفضل(علیهم السلام) کے حوالے سے پروگرامز پیش کیے گیے۔
تلاوت قرآن مجید، فارسی زبان میں تقاریر، منقبت خوانی ، نماز باجماعت اور دیگر تفریحی پروگرامز جشن میں شامل تھے۔