ایکنا سے گفتگو میں: محمود صدیق منشاوی کی وفات کی تکذیب

IQNA

ایکنا سے گفتگو میں: محمود صدیق منشاوی کی وفات کی تکذیب

12:32 - May 25, 2016
خبر کا کوڈ: 3500858
بین الاقوامی گروپ: قاری طه محمد عبدالوهاب اور احمد احمد نعینع نے مصری قاری محمود صدیق منشاوی کی وفات کے حوالے سے خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا

ایکنا نیوز- مصری قاری اور استاد طه محمد عبدالوهاب نے ایکنا نیوز سے گفتگو میں استاد محمود صدیق منشاوی کی وفات کی خطر کو نادرست قرار دیا

انہوں نے کہا کہ انکے گاوں میں انکے ایک شاگرد سے ٹیلفون پر بات ہوئی ہے جسمیں انہوں نے محمد صدیق منشاوی کی وفات کی خبر کو افواہ قرار دیا

طه عبدالوهاب نے وضاحت کی کہ البتہ ایک عرصے سے استاد محمود صدیق منشاوی بستر علالت پر ہے.


معروف قاری اور استاد احمد احمد نعینع نے بھی ایکنا سے گفتگو میں استاد محمود صدیق منشاوی کے حوالے سے خبروں کو غیر مصدقہ قرار دیا

اس سے پہلے سوشل میڈیا پر استاد محمود صدیق منشاوی کی وفات کے حوالے سے خبریں چل رہی تھیں۔

استاد محمود صدیق منشاوی ، منشاوی فیملی سے تعلق رکھتا ہے اور معروف اور مصری قاری محمد صدیق منشاوی کا بھائی ہے.


3500789

نظرات بینندگان
captcha