ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «IBTimes» کے مطابق معروف خطیب ذاکر نائیک کی کوششوں سے پہلا اسلامی موبایل بازار میں آچکا ہے
«موبایل صلح 2» نام سے اس موبایل میں اسلامی اپیلیکیشنز موجود ہیں
پہلی بار سال ۲۰۱۴ میں اس طرح کا موبایل بازار میں آیا تھا مگر اب جدید سوفٹ وئیرز کے ساتھ صلح ۲ کے نام سے نیا ورژن بازار میں لایا گیا ہے۔
۵۰ اپلیکیشنز ۲۰۰ اسلامک رن ٹونز کے ساتھ انگریزی، هندی، اردو اور بنگالی میں قابل استفادہ ہے
اس موبایل میں ذاکر نائیک کے 80 لیکچرز اور ۱۰۰ اسلامک آرٹس کے نمونے وال پیپرز کے طور ہر موجود ہیں
صلح ٹو کے نام سے اس موبایل کو دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے قابل استفادہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔
موبائل ایک سالہ گارنٹی کے ساتھ فروخت کیا جارہا ہے۔