ترکی میں قرآن مجید کی توہین

IQNA

ترکی میں قرآن مجید کی توہین

12:44 - May 25, 2016
خبر کا کوڈ: 3500862
بین الاقوامی گروپ: ترک فورس پ ک ک کے خلاف کاروائی کے دوران قرآن مجید کی توہین کا مرتکب ہوا

ایکنا نیوز- رپورٹ کے مطابق مشرقی صوبے میں ترک فورس اور کردستان کے باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں ایک مقامی مسجد میں قرآنی نسخے بکھرے ہوئے پائے گیے ہیں اور اس حوالے سے فورسز اور کردستان کے باغی ایکدوسرے کے خلاف الزامات لگا رہے ہیں۔


فورسز کے مطابق کرد باغیوں نے فورسز کی پیشقدمی روکنے کے لیے مسجد کے دروازے پر بم دھماکہ کیا جس سے قرآنی نسخے شہید ہوگیے ہیں۔


فورسز نے مسجد میں داخلے کے بعد قرآنی اوراق کو جمع کیا تاکہ کتاب مقدس کی توہین نہ ہو۔

گذشتہ سال سے جاری ترک فورسز اور کردستان عناصر میں جاری جھڑپوں میں سینکڑوں لوگ ہلاک ہوچکے ہیں ۔


3500260

نظرات بینندگان
captcha