کاظمین ؛ خودکش حملہ ناکام + فوٹو

IQNA

کاظمین ؛ خودکش حملہ ناکام + فوٹو

7:51 - May 27, 2016
خبر کا کوڈ: 3500869
بین الاقوامی گروپ: عراقی سیکورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے خودکش حملہ آور کو حملے سے قبل گرفتار کیا گیا

ایکنا نیوز- السومریه نیوز کے مطابق کاظمین میں خودکش حملہ ناکام ہوا

سوشل میڈیا پر خودکش حملہ آور کو دیکھا جاسکتا ہے جو بم پھٹنے سے قبل گرفتار ہوا۔


بغداد پولیس کے سربراہ، شاکر جودت کا کہنا ہے: نینوا سے تلعق رکھنے والا خودکش حملہ آور تکفیری گروپ سے وابستہ ہے۔


حیدر العبادی نے خودکش حملہ ناکام بنانے والے اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کا حکم دیا ہے

کاظمین، میں دو امام، حرم مطهر امام موسی کاظم(ع) اور امام محمد جواد(ع) موجود ہیں جہاں ہزاروں لوگ شب و روز زیارت کے لیے آتے جاتے ہیں۔

کاظمین ؛ خودکش حملہ ناکام + فوٹو


3501175
نظرات بینندگان
captcha