سابق کویتی قاری کے ترانے میں عدم دلچسپی

IQNA

سابق کویتی قاری کے ترانے میں عدم دلچسپی

8:47 - June 05, 2016
خبر کا کوڈ: 3500921
بین الاقوامی گروپ: گروپ ترانہ جو قاری«مشاری راشد العفاسی»، اور ایک تکفیری گلوکار کا گایا ہوا ہے سوشل میڈیا پر عدم دلچسپی کی وجہ سے فلاپ قرار دیا جارہا ہے

ایکنا نیوز- «هافینگٹن پوسٹ عربی» کے مطابق کویتی قاری «راشد مشاری العفاسی»، نے حال ہی میں لبنانی تکفیری گلوکار «فضل شاکر»، کے ساتھ ایک مشترکہ ترانہ پڑھا ہے

اس ترانے کو «یوٹیوب» پر ایک مہینے سے زیادہ ہوا ہے لیکن عوام کی عدم دلچسپی کا شکار ہے۔

مشاری راشد العفاسی اس سے پہلے آل سعود کی تعریف میں ترانہ گا چکا ہے اور «فقدتک»(تجھے پسند کرتا ہوں) کا ترانہ اب فضل شاکر، لبنانی گلوکار کے ساتھ ریلیزکر چکا ہے

پانچ منٹ پر مشتمل اس ترانے کو «قلبی محمد»(میرا دل محمد{ص}) راشد العفاسی کے البم میں قرار دینے کا پروگرام بنایا گیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ فضل شاکر تین سال قبل تکفیری گروپ میں شامل ہوا تھا اور اپنے پیر تکفیری شیخ احمد الاسیر کی گرفتاری کے بعد متعدد بار میڈیا میں اظھار پیشمانی اور تکفیریوں سے لاتعلقی کرچکا ہے۔

البته بہت سے لبنانی اور عرب صارفین کا خیال ہے کہ فضل شاکر نے خوف اور ڈر کی وجہ سے ایسا بیان دیا ہے ورنہ وہ تکفیری گروہ سے اب بھی لاتعلق اور بیزار نہیں۔


3503709

نظرات بینندگان
captcha