سعودی ؛دعائے کمیل میں تحریف+فوٹو

IQNA

سعودی ؛دعائے کمیل میں تحریف+فوٹو

8:43 - June 08, 2016
خبر کا کوڈ: 3500942
بین الاقوامی گروپ: وہابی مرکز نے دعائے کمیل کے بعض حصے چوری کرکے «الدعاء الشامل» کے نام سے دعائیہ کتاب شایع کی ہے

ایکنا نیوز- العالم چینل کے مطابق سعودی عرب کے مقامی پبلشرز «دار القاسم» نے رمضان المبارک کے حوالے سے دعاوں کی کتاب شائع کیا ہے جسمیں دعائے کمیل کے کئی صفحات کو شامل کیا ہے.


کتاب کی مصنف یا مولف «عبدالملک القاسم» ایک سلفی شیخ ہے جس نے ادبی-علمی چوری کرکے دعائے کمیل کے حصے اپنے نام سے اس دعا میں شامل کیا ہے.


قابل ذکر ہے کہ اس کتاب کو اپنے نام سے شایع کرنے والے عناصر ہی نے ایرانی حجاج کو حج کے لیے ایک شرط یہی رکھا تھا کہ ایام حج میں اس دعا کی قرآت کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

سعودی عرب ؛دعائے کمیل تحریف کرکے نئے نام سے شائع کردی+فوٹو


سعودی عرب ؛دعائے کمیل تحریف کرکے نئے نام سے شائع کردی+فوٹو

3504583
نظرات بینندگان
captcha