ترکی میں مساجد سجانے کی مہم

IQNA

ترکی میں مساجد سجانے کی مہم

8:36 - June 10, 2016
خبر کا کوڈ: 3500951
بین الاقوامی گروپ: ترکی کے صوبے «بولو» میں آرٹسٹوں کے ایک تنظیم نے مساجد سجانے کی مہم شروع کررکھی ہے
ترکی میں مساجد سجانے کی مہم

ایکنا نیوز- آناتولی نیوز ایجنسی کے مطابق ترکی کے آرٹسٹوں کی مقامی تنظیم «گلدانه ارگین جان» نے صوبے کی مختلف مساجد میں پینٹنگ کے زریعے مسجدوں کو سجانے کی مہم شروع کی ہے.


تنظیم کی کوشش ہے کہ خوبصورت خطاطی اور پینٹنگ سے مساجد کو عبادات کے لیے پرکشش بنایا جاسکے.


«گلدانه ارگین جان»، تنظیم کے سربراہ کا کہنا ہے: مہم کا مقصد اسلامی آرٹ کا فروغ اور مساجد کو پرکشش بنانا ہے

صوبہ بولو میں اس مہم کو عوام کی جانب سے سراہا جارہا ہے ۔


3505430
نظرات بینندگان
captcha