
ایکنا نیوز- آناتولی نیوز ایجنسی کے مطابق ترکی کے آرٹسٹوں کی مقامی تنظیم «گلدانه ارگین جان» نے صوبے کی مختلف مساجد میں پینٹنگ کے زریعے مسجدوں کو سجانے کی مہم شروع کی ہے.
تنظیم کی کوشش ہے کہ خوبصورت خطاطی اور پینٹنگ سے مساجد کو عبادات کے لیے پرکشش بنایا جاسکے.
«گلدانه ارگین جان»، تنظیم کے سربراہ کا کہنا ہے: مہم کا مقصد اسلامی آرٹ کا فروغ اور مساجد کو پرکشش بنانا ہے
صوبہ بولو میں اس مہم کو عوام کی جانب سے سراہا جارہا ہے ۔