عراق میں «سبطین» گروپ کی قرآنی سرگرمیاں

IQNA

عراق میں «سبطین» گروپ کی قرآنی سرگرمیاں

9:17 - June 12, 2016
خبر کا کوڈ: 3500967
بین الاقوامی گروپ: رمضان المبارک کے حوالے سے ایرانی قرآنی گروپ «سبطین» مختلف علاقوں میں قرآنی پروگرامز منعقد کررہا ہے

عراق میں «سبطین» گروپ کی قرآنی سرگرمیاں


ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق عراق میں ہر سال رمضان المبارک کے موقع پر مختلف ایرانی قرآنی گروپوں کو دعوت دی جاتی ہے.


اس سال بھی قرآنی گروپ «سبطین» عراق کے دورے پر مختلف علاقوں میں قرآنی پروگرامز پیش کرنے میں مصروف عمل ہے.


قرآنی گروپ «سبطین» نے گذشتہ دنوں صوبہ بصرہ میں مساجد آل محمد(ص) میں قرآنی مہارت کا اظھار کیا اور مذکورہ مسجد کے علاوہ مختلف دیگر مراکز اور مسجد الشویلی میں تلاوت اور تواشیح پیش کیا.

پروگراموں میں تلاوت ، ترتیل اور تواشیح کے علاوہ دیگر قرآنی شعبوں میں«سبطین» فن کا مظاہرہ کررہا ہے اور یہ گروپ سترہ رمضان تک مختلف علاقوں میں مزید پروگرام پیش کریں گے۔


3506011
نظرات بینندگان
captcha