فلوجہ آزادی کے دہانے پر

IQNA

فلوجہ آزادی کے دہانے پر

14:19 - June 17, 2016
خبر کا کوڈ: 3501002
بین الاقوامی گروپ:فلوجہ جلد تکفیری دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد ہو جائے گا
فلوجہ آزادی کے دہانے پر

ایکنا نیوز-شفقنا- العالم نے اپنی بریکنگ نیوز میں بتایا ہے کہ فلوجہ بہت جلد مکمل طور پر آزاد ہو جائے گا۔ بتایا جاتا ہے کہ فلوجہ میں تکفیری اور صیہونی دہشت گرد گروہ داعش کا شیرازہ بکھر گیا ہے۔

 عراقی فورسز چار محوروں سے فلوجہ میں داخل ہو گئیں ہیں جس کے بعد داعش سے وابستہ عناصر مختلف ٹولیوں میں شہر کے مغربی علاقوں کی طرف بھاگ رہے ہیں۔

العالم کی رپورٹ کے مطابق فلوجہ سے عام شہریوں کے پرامن انخلا کے سبب داعش کے حوصلے مکمل طور پر پست ہو گئے ہیں۔ بتایا جاتا ہے عراقی فورسز فلوجہ کے مرکزی علاقوں میں واقع سرکاری عمارتوں کے قریب پہنچ چکی ہیں

نظرات بینندگان
captcha