بین الاقوامی گروپ:سعودی ائیر لائن نے ریاض سے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب تک براہ راست فضائی سروس شروع کرنیکا اعلان کیا ہے، جس کا اطلاق حالیہ جمعہ المبارک سے ہوچکا ہے، ماہرین کے مطابق سعودی عرب اسرائیل میں بھاری سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتا ہے، جس کیلئے یہ ابتدائی اقدام ہے۔