بین الاقوامی گروپ:اردوغان نے شام کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرتے ہوئے شام کے قانونی اور منتخب صدر بشار اسد کو دہشت گردوں کے ذریعہ اقتدار سے الگ کرنے کی گذشتہ پانچ برسوں سے بڑی کوششیں کیں لیکن "چاہ کن را چاہ درپیش " جو کسی کے لئے کنواں کھودنے کی تلاش و کوشش کرتا ہے اسے یاد رکھنا چاہیے کہ وہ خود بھی اس میں گرسکتا ہے۔