بین الاقوامی گروپ:ڈی چوک پر خواتین کی ریلی سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ پنجاب کی سی ٹی ڈی ملت تشیع کیلئے لشکر جھنگوی بن چکی ہے۔ عزاداری سیدالشہداء ہماری عبادت ہے۔ ہم اس کی راہ میں قطعی طور پر کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کریں گے