برطانیہ میں با پردہ خواتین کو جاب کی مشکلات

IQNA

برطانیہ میں با پردہ خواتین کو جاب کی مشکلات

6:50 - August 13, 2016
خبر کا کوڈ: 3501344
بین الاقوامی گروپ: ایک سروے کے مطابق برطانیہ میں اسکارف والی خواتین کو روزگار کے حصول میں شدید مشکلات درپیش ہیں

برطانیہ میں باحجاب خواتین کو جاب پر مشکلات


ایکنا نیوز- «پریس ٹی وی» کے مطابق برطانوی جریدے «ٹیلیگراف» ایک رپورٹ میں لکھتا ہے کہ روز گار کے حوالے سے مسلمان باحجاب خواتین شدید مشکلات سے دوچار ہیں جسکو تعصب کہا جاسکتا ہے۔


برطانیہ کی عوامی پارلیمنٹ کے مطابق بعض مواقعوں پر مسلمان خواتین مجبور ہوکر اسکارف چھوڑنے پر مجبور ہوجاتی ہیں

جاب کے لیے انٹرویو میں مالکان باحجاب خواتین سے پردہ کرنے اور اولاد پیدا کرنے کے حوالے سے سخت سوالات بھی پوچھتے ہیں۔


رپورٹ میں مسلمان خواتین کی بیروزگاری میں اضافے پر توجہ دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے

سروے کے مطابق مسلمان غیر مسلموں کے مقابلے میں دو برابر بےروزگاری کے مسلے سے دوچار ہے۔


3522052

نظرات بینندگان
captcha