ترکی کے صوبے «وان» میں حفظ کا امتحان

IQNA

ترکی کے صوبے «وان» میں حفظ کا امتحان

7:07 - August 27, 2016
خبر کا کوڈ: 3501434
بین الاقوامی گروپ: ترکی کے صوبے «وان» میں حفظ قرآن مجید سرٹیفیکیٹ دینے کے لیے مقابلہ منعقد کیا گیا۔

ترکی کے صوبے «وان» میں حفظ کا امتحان


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے Dini Haberler، کے مطابق دیانت فاونڈیشن کے تعاون سے ترکی کے صوبے «وان» میں حفظ سرٹیفیکیٹ دینے کے لیے مقابلہ منعقد کیا گیا۔


ترکی کے مختلف مراکز سے حفظ کرنے والے طلبا اس امتحان میں حصہ لے رہے تھے اور اس میں عمر کی کوئی قید یا شرط نہیں تھی۔


دیانت فاونڈیشن کے اطلاعیے کے مطابق قابل قبول نمبر لینے والوں کو حفظ قرآن کا خصوصی سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا ۔


3525396

نظرات بینندگان
captcha