کویت ؛ قرآنی اشاعتی مرکز کا قیام

IQNA

کویت ؛ قرآنی اشاعتی مرکز کا قیام

7:07 - September 07, 2016
خبر کا کوڈ: 3501504
بین الاقوامی گروپ:کویت کے صوبہ «فروانیه» میں ایک جدید قرآنی اشاعتی مرکز کے لیے زمین کا ٹکڑا وقف کیا گیا ہے


کویت ؛ قرآنی اشاعتی مرکز کا قیام

ایکنا نیوز- کویتی اخبار«الأنباء» کے مطابق کویت کے مرکز قرآن و سنت کی درخواست پر ملک کے مختلف صوبوں میں قرآنی مرکز کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

ملک میں قرآنی تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہویے «فروانیه» صوبے میں «أندلس» کے علاقے میں زمین کا ٹکڑا مختص کردیا گیا ہے.


اس اشاعتی مرکز کے قیام سے فروانیہ سمیت جہرا اور احمدی صوبوں کی قرآنی ضروریات پوری کرنے میں مدد ملے گی۔


کویت کے مرکزی ادارہ قرآن وسنت کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس پروجیکٹ پر کام جلد شروع کیا جارہا ہے تاکہ قرآنی ضروریات پوری کی جاسکے۔


3528319

نظرات بینندگان
captcha