ایرانیوں کے حج سے محرومی پر نتین یاہو خوش

IQNA

ایرانیوں کے حج سے محرومی پر نتین یاہو خوش

9:33 - September 16, 2016
خبر کا کوڈ: 3501550
بین الاقوامی گروپ: آل سعود کے حامی صھیونی وزیراعظم نے ایرانیوں کو حج سے محروم کرنے پر خوشی کا اظھار کیا ہے۔

ایرانیوں کے حج سے محرومی پر نتین یاہو خوش


ایکنا نیوز- العالم عربی نیوز چینل کے مطابق صھیونی وزیراعظم نتین یاہو نے «ٹایمز آف اسرائیل» سے گفتگو میں ایرانی حاجیوں کو حج سے روکنے پر خوشی کا اظھار کیا۔


علاقے میں آل سعود کے حامی صھیونی وزیراعظم نے سعودی حکام کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا: اس اقدام سے اسلام کے احیا اور مذاہب میں ہم آہنگی میں اضافہ ہوگا اور اسرائیل کے ساتھ عربی ممالک کے تعلقات میں اضافہ ہوگا۔


میڈل ایسٹ میں امن کے راہ میں رکاوٹ صھیونی رژیم کے وزیراعظم نتین یاہو نے کہا : ہم حج سے ایرانیوں کے محروم کرنے پر خوشی کو نہیں چھپا سکتے اور ہمیں یقین ہے کہ ایران امن کی راہ میں اصلی رکاوٹ ہے !


3530422

نظرات بینندگان
captcha