مراکش نے عمرہ حج کا بائیکاٹ کردیا

IQNA

مراکش نے عمرہ حج کا بائیکاٹ کردیا

8:41 - October 09, 2016
خبر کا کوڈ: 3501674
بین الاقوامی گروپ: مراکش کے ٹریولز ایجنسوں نے سعودی عرب میں تمام عمرہ حج کے بائیکاٹ کرنے کا اعلان کردیا

ایکنا نیوز- العالم نیوز چینل کے مطابق اقتصادی بحران کے بعد سعودی عرب نے عمرہ حج کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے اور جدید قیمتوں کے مطابق ہر عمرہ کا خرچہ دو ہزار ریال مقرر کیا گیا ہے جس کے خلاف احتجاجا مراکش نے عمرہ حج کے بایکاٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔


روزنامه «القدس العربی» لندن لکھتا ہے : مراکش کے ٹریولز ایجنسوں کے الاینس نے قیمتوں میں اضافے کو رد کیا ہے اور کہا ہے کہ اکثر لوگ اس خرچے کو برداشت کرنے کی سکت نہیں رکھتا

ٹریولز ایجنسیوں کی انجمن نے تمام ٹریولز ایجنسوں سے مطالبہ کیا ہے کہ اس اقدام کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے تمام عمرہ حج کا بایکاٹ کریں۔


قابل ذکر ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی اور یمن جنگ میں کودنے کی وجہ سے سعودی عرب شدید مالی بحران کا شکار ہے اور کوشش کررہا ہے کہ اس مشکل کا راہ حل اس طرح کے اقدامات سے نکالے۔


3536422

نظرات بینندگان
captcha