روس؛ «ایک گھنٹہ نماز کے لیے » مہم کا آغاز

IQNA

روس؛ «ایک گھنٹہ نماز کے لیے » مہم کا آغاز

6:54 - October 17, 2016
خبر کا کوڈ: 3501720
بین الاقوامی گروپ: «ایک گھنٹے میں نماز» مہم کا آغاز سال ۲۰۱۶ سے کیا گیا ہے جسمیں نماز و دعا کے خواہشمند افراد حصہ اور رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔

روس؛  «ایک گھنٹے میں نماز» مہم کا آغاز


ایکنا نیوز- ماسکو میں ایرانی ثقافتی مرکز سے شایع میگزین میں لکھا ہے کہ روس میں مسلم کونسل اور دیگر دانشوروں کے اجلاس میں «ایک گھنٹے میں نماز» مہم کا جایزہ لیا گیا ہے

«ایک گھنٹے میں نماز» مہم اس سال جنوری سے شروع کیا گیا ہے اور منتظمین کے مطابق ہزاروں افراد اب تک اس مہم سے استفاہ کرچکے ہیں ۔


«ایک گھنٹے میں نماز» مہم کے بانی ایلدار کا کہنا ہے : صبر و حوصلے کے ساتھ ماسکو کے پارک میں اس مہم کا آغاز کیا گیا ہے اور جلد دیگر علاقوں میں اس مہم کو پھیلانے کا پروگرام بنایا گیا ہے۔

نماز اور دعا کے شوقین افراد اس مہم میں شامل ہوکر استفادہ کرسکتے ہیں اور ایک گھنٹے میں مہم کی رہنمائی سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔


لیلا آیوپوف جو اس مہم میں ایک ٹیچر ہے انکا کہنا ہے: مہم میں آنے والے اکثر لوگ پہلے سے بہت کچھ جانتے ہیں اور اس سے درست نماز سیکھانے میں ہمیں آسانی رہتی ہے اور اسکے باوجود وہ بہت کچھ سیکھ سکتا ہے۔


3537998

نظرات بینندگان
captcha