روس میں دو قدیم قرآنی نسخوں کی فروخت + تصاویر

IQNA

روس میں دو قدیم قرآنی نسخوں کی فروخت + تصاویر

7:22 - November 01, 2016
خبر کا کوڈ: 3501820
بین الاقوامی گروپ: ستارویں صدی کے دور کے دو قدیم قرآنی نسخوں کو فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے

روس میں دو قدیم قرآنی نسخوں کی فروخت + تصاویر

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے inls، کے مطابق ایک انتہایی پرانے خطی قرآنی نسخہ روس کے ساحلی شہر چلنی میں فروخت کے لیے رکھا گیا ہے ۔ 

دو جلد فروخت کے لیے رکھے ایک قرآن ستارویں صدی سے متعلق ہے جو خطاطی شدہ اور نادر نسخہ قرار دیا گیا ہے۔

. دوسرے جلد کے حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ ۱۸۸۴ سے متعلق ہے۔

دونوں تاریخی نسخوں کو فروخت کی وجہ مذکورہ مالک کی مالی ضرورت کو پورا کرنا بتایا جاتا ہے۔

روس میں دو قدیم قرآنی نسخوں کی فروخت + تصاویر

روس میں دو قدیم قرآنی نسخوں کی فروخت + تصاویر

3542259

نظرات بینندگان
captcha