پیو مرکز: مسلمانوں کی تعداد عیسائیوں سے بڑھ جائے گی

IQNA

پیو مرکز: مسلمانوں کی تعداد عیسائیوں سے بڑھ جائے گی

8:33 - November 02, 2016
خبر کا کوڈ: 3501827
بین الاقوامی گروپ: «تحقیقاتی مرکز پیو»(pew) کے مطابق ۲۰۵۰ تک اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائے گا

پیو مرکز:مسلمانوں کی تعداد  عیسائیوں سے بڑھ جائے گی


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «insidermonkey» کے مطابق امریکن ریسرچ سنٹر Pew Research Center

کے مطابق اسلام تیزی سے پھیل رہا ہے جبکہ سروے کے مطابق بے دین افراد کی تعداد میں بھی اضافہ ہورہا ہے

پیو سنٹر کے سروے رپورٹ کے مطابق ایکسویں صدی کے خاتمے پر مسلمانوں کی تعدادعیسائیوں سے بڑھ جائے گی ۔

سروے میں بتایا گیا ہے کہ مسلمانوں کی آبادی کی اہم وجہ شرح پیدائش میں تیزی ہے

درج ذیل ممالک میں مسلمانوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے

ایشیاء:

ـ هندوستان : سب سے زیادہ مسلمانوں کی تعداد(۶۰ فیصد) اور کہا جاتا ہے کہ جلد اس میں مسلمانوں کی تعداد انڈونیشیاء کے مسلمانوں سے بڑھ جائے گی ۔

ـ مَقدونیه، نائجیریا اور بوسنیا:

ان ممالک میں ۲۰۵۰ میں مسلمانوں کی تعداد بالترتیب ۵۶,۲ فیصد، ۵۸ فیصد اور ۴۹ تک بڑھ جائے گی اور یہاں اسلام کا غلبہ ہوگا۔

امریکہ؛

اس وقت مسلمانوں کی تعداد صرف ایک فیصد ہے مگر جلد مسلمانوں کی تعداد یہودیوں کی تعداد سے بڑھ جائے گی جو اس وقت دوسرا بڑا مذہب شمار ہوتا ہے۔

دیگر ممالک میں:

اس وقت پچاس ممالک میں مسلمانوں کی خاصی تعداد آباد ہے اور مسلمان پچاس فیصد آبادی کو تشکیل دیتا ہے

دیگر گیارہ ممالک کی تفصیل کچھ یوں ہے ۔

انڈونیشیاء:

مسلمانوں کی سب سے بڑی تعداد ۲۰۴,۸۴۷,۰۰۰ جومسلمانوں کی مجموعی تعداد کا ۱۲,۷ فیصد بنتا ہے

پاکستان:

۱۷۸,۰۹۷,۰۰ مسلمان مسلمانوں کی کل آبادی کا گیارہ فیصد

هندوستان:

مسلمان کی تعداد ۱۷۷,۲۸۶,۰۰۰ ، مجموعی طور پر انڈیا کی آبادی کا ۱۴,۶ فیصد

بنگلہ دیش:

۸۹ فیصد آبادی مسلمان ہے ۔ ملک میں مجموعی آبادی ۱۴۸,۶۰۷,۰۰۰

مصر:

۸۰,۰۲۴,۰۰۰ مسلمان موجود ہیں ، مسلمانوں کی مجموعی تعداد کا ۴,۹ فیصد

نائجیریا:

مسلمانوں کی تعداد , ۷۵,۷۲۸,۰۰۰

ایران:

۷۴,۸۱۹,۰۰۰ مسلمان آبادی، کل مسلم آبادی کا ۴,۷ فیصد

ترکی:

تعداد ۷۴,۶۶۰,۰۰۰ اور کل مسلم آبادی کا ۴,۶ فیصد

الجزائر:

۳۴,۷۸۰,۰۰۰ آبادی

مراکش:

تعداد ۳۲,۳۸۱,۰۰۰ ؛ ملک کی ۹۔۹۹ فیصد آبادی مسلمان

عراق:

مسلمانوں کی تعداد ۳۱,۱۰۸,۰۰۰

اسی طرح یورپ، هندوستان، روس اور چین میں بھی کافی تعداد میں مسلمان آباد ہے۔

3542346

نظرات بینندگان
captcha