
ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے طومار کے مطابق نومبر کے آخر تک اسکالر شپ کے لیے طلبا فارم جمع کراسکتے ہیں
اس حوالے سے یونیورسٹی کی ویب سایٹ پر طلباء رجوع کرسکتے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ اخوین یونیورسٹی میں سال ۱۹۹۵ سے غیر ملکی طلبا کو سکالرشپ دینا شروع کیا گیا ہے۔
یونیورسٹی اقوام کے درمیان بقایے باہمی کو اپنا نصب العین قرار دیتی ہے اور اس یونیورسٹی میں تمام کورسز انگریزی میں کرائے جاتے ہیں۔
اگرچہ اخوین یونیورسٹی ایک جدیدالتعمیر یونیورسٹی ہے مگر علمی خدمات کی بناء پر مختصر مدت میں کافی شہرت حاصل کرچکی ہے ۔