میں سنی ہوں، میری روح آپ پر قربان یا حسین

IQNA

میں سنی ہوں، میری روح آپ پر قربان یا حسین

12:34 - November 16, 2016
خبر کا کوڈ: 3501925
بین الاقوامی گروپ: ننھے پھول نے اپنی عقیدت کے اظہار کے لیے جو شرٹ پہن رکھی ہے اس پر تحریر نے سب کو اپنی توجہ کا مرکز بنا لیا ہے

میں سنی ہوں، میری روح آپ پر قربان یا حسین


ایکنا نیوز- شفقنا- اربعین حسینی کا موسم ہے جہاں دنیا بھر سے لوگ اپنی عقیدت کا اظہار کرنے کربلا کا رخ کر چکے ہیں، یہاں تجدید عہد بھی ہے اور اپنے مولا سے وفاداری کا اظہار بھی-

جہاں کروڑوں لوگ جمع ہیں وہاں ایک ننھا بھی موجود ہے، اس ننھے پھول نے اپنی عقیدت کے اظہار کے لیے جو شرٹ پہن رکھی ہے اس پر تحریر نے سب کو اپنی توجہ کا مرکز بنا لیا ہے، اس میں کوئی شک نہیں کہ امام حسین اتحاد کا مرکز ہیں-

شرٹ پر تحریر کا مطلب ہے کہ اے حسین میں سنی ہوں مگر میری روح آپ پر قربان ۔۔


میں سنی ہوں، میری روح آپ پر قربان یا حسین

نظرات بینندگان
captcha