
ایکنا نیوز- امارات میں جاری مقابلوں کے ٹاپ طالبات کے درمیان خوبصورت ترین آواز کے عنوان سے مقابلہ قرآت منعقد کیا گیا جسمیں امارات نے پہلی ،مراکش نے دوسری اور ایران کی حنانہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی.
امارت قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب آج شام چار بجے منعقد ہوگی ۔
قابل ذکر ہے کہ «شیخه فاطمه بنت مبارک» بین الاقوامی حفظ مقابلوں میں ستّر ممالک سے طالبات شرکت کررہی ہیں جسمیں ایرانی نامور کم سن حافظ حنانہ بھی شامل ہے۔